انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز آج سے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے جس کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ میچContinue reading “انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز آج سے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے”

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل سیزن 7 کی جس طرح فلمی انداز میں مارکیٹنگ کی اس طرح ہر کوئی پی ایس ایل سیزن 7 میں دلچسپی لے گا

مجھے امید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور عوام کو انٹرٹین کرے گی۔‘ پی ایس ایل 7 کے حوالے سے یہ پیغام وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے آفیشنل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے۔ اس اشتہار میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھیContinue reading “وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل سیزن 7 کی جس طرح فلمی انداز میں مارکیٹنگ کی اس طرح ہر کوئی پی ایس ایل سیزن 7 میں دلچسپی لے گا”

Design a site like this with WordPress.com
Get started